نیشنل اسکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے مریدکے کیمپس کا افتتاح آج وفاقی وزیر برائے تعلیم نے کیا ہے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ نیا کیمپس 12 ایکڑ زمین پر مشتمل ہے جو کہ پنجاب ڈویژن کا پہلا سی کیمپس ہے۔
Rana Tanveer Hussain @RTanveerPMLN, Hon. Federal Minister for Education & Professional Training will be inaugurating the 1st Sub Campus (Punjab) of National Skills University, Islamabad tomorrow at Muridke. The campus will be able to provide much needed Skills/Tech related Edu. pic.twitter.com/3tbvEPlyQI
Advertisement— Ministry of Education and Professional Training (@EduMinistryPK) July 15, 2022
انہوں نے کہا کہ نیشنل اسکلز یونیورسٹی بین اقوامی معیار کی یونیورسٹی ہے جو یونیسکو سے منسلک ہے جو میں طلباء چھ مختلف کورسز سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کہ نئے کیمپس میں موباٸل فون ریپیر ٹیکنیشںن، ڈومسٹک انڈسٹریل ٹیکنیشن اور مائیکرو سافٹ وئیر کے کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 200 طلبہ کو داخلے مل رہے ہیں جبکہ تعلیم کے تمام اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
