Advertisement
Advertisement
Advertisement

سام سنگ گیلیکسی A23 5G کی قیمت سامنے آگئی

Now Reading:

سام سنگ گیلیکسی A23 5G کی قیمت سامنے آگئی

سام سنگ گیلیکسی A23 5G بہت جلد لانچ ہونے جارہا ہے اور اس کی قیمت کے بارے میں کچھ تجزیہ نگاروں نے اپنے اپنے اندازے لگائیں ہیں اور وہ سب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ماڈل کی  کی قیمت 300 یورو تک ہوسکتی ہے۔

سام سنگ کے اس شاندار فون کے 5G ورژن میں اسنیپ ڈریگن 695 ہے اور یورپ میں اس کی قیمت منظرعام پر آچکی ہے لیکن امریکا میں ابھی تک اس کی قیمت سامنے نہیں آسکی۔

یورپ میں اس کی قیمت کے حوالے سے یہ کہا جارہا ہے کہ یہ 300 یورو میں فروخت ہوگا اور اس میں 64 جی بی کی اسٹوریج دستیاب ہوگی یہ مڈ رینج فون ہے جس کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ سام سنگ صرف قیمتی یا مہنگے فون ہی نہیں بلکہ درمیانے رینج کے کچھ فونز بھی بنا رہا ہے تاکہ وہ درمیانی مارکیٹ کو بھی کیپچر کر سکے۔

اس کے اندر جہاں تک بیٹری کا سوال ہے تو وہ 5000 ایم اے ایچ کی دی گئی ہے اور 25 واٹ کا بہت تیز رفتار چارجر ہے اور یہ FCC کی لسٹنگ میں بھی آگیا ہے۔

Advertisement

جبکہ اس کے دیگر فیچرز میں 5.0 بلیوتوتھ  ورژن کے ساتھ مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ جبکہ NFC کا انحصار مارکیٹ کے اوپر ہوگا۔

 5G مارکیٹ یہ فون سب سے پہلے یورپ میں پیش کیا جائےگااور اس کے بعد امریکا اور کوریا کے اندر سامنے آئے گا اور اسے افریقہ اور ایشیا کی غریب مارکیٹ کے لئے بھی موزوں ترین بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر