Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Now Reading:

بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا  ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور سے بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا  ملزم گرفتارکرلیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق سفید ڈھیری سے ہے جبکہ ملزم نے تینوں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا اعتراف کیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے دو بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے قتل کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے جبکہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی بچیوں کے ساتھ میچ کرگیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی عمر 25 سے 30 سال تک ہے، ملزم صرف اپنی ہوس مٹانے کے لئے بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔

Advertisement

حالیہ رپورٹ کے مطابق یومیہ گیارہ بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں، ماہرین نے اس امر پر افسوس کیا کہ جنسی استحصال کا شکار ہونے والے بچوں کی درست تعداد سرے سے دستیاب ہی نہیں کیونکہ سماجی شرم و حیا کی وجہ سے اکثر واقعات سامنے نہیں لائے جاتے جسکی وجہ سے مجرمان بھی سزا سے بچ جاتے ہیں۔

جائزہ رپورٹ کے مطابق جنسی زیادتی بچوں کے ذہنوں پر ایسے نفسیاتی زخم چھوڑتی ہے جس سے اِن کی شخصیت نہ صرف جارحانہ ہو جاتی ہے بلکہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہو کر منشیات اور بعض اوقات خودکشی کا راستہ اپنانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
  • Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر