Advertisement
Advertisement
Advertisement

راجہ بشارت نے اسپیکر کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرا دی

Now Reading:

راجہ بشارت نے اسپیکر کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرا دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے اسپیکر کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان نے کثرت رائے سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک اعتماد کی قرارداد منظور کرلی، راجہ بشارت نے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قرارداد جمع کرا دی ہے۔

کل بروز جمعہ سہ پہر چار بجے اسپیکر کے انتخاب کا عمل ہوگا، کاغذات نامزدگی آج شب پانچ بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات کی جانچ پڑتال آج شب پانچ بجکر دس منٹ پر ہوگی۔

پینل آف چیئرمین وسیم خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل4 بجے تک ملتوی کردیا۔

پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی کے قائد ایوان بننے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے اسپیکر کے لیے سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے واثق قیوم کا نام سامنے آیا ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہونے سے قبل پرویز الٰہی اسمبلی میں اسپیکر کے فرائض انجام  دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر