Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمٰن قمر کا ضمنی الیکشن کے بعد ’مہنگائی‘ پر لطیفہ

Now Reading:

خلیل الرحمٰن قمر کا ضمنی الیکشن کے بعد ’مہنگائی‘ پر لطیفہ

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 16 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ مسلم لیگ (ن) 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور 1 نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی شخصیات کی جانب سے ردِعمل سامنے آیا ہے۔

پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے نامور رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے بھی ضمنی الیکشن کے بعد مہنگائی پر ایک لطیفہ کہہ دیا جوکہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔

خلیل الرحمٰن قمر نے موجودہ حکومت کی ضمنی الیکشن پر ہار پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ غصے میں ہو سکتا ہے کل سے مرغی  کے گوشت کا ریٹ بڑھ جائے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 پنجاب ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے والے تمام اداکار ان کی جیت کا بھرپور جشن بھی منا رہے ہیں۔

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیر زادہ، فیصل قریشی ،عمر رانا ، ہارون رشید اور شان شاہد سمیت کئی فنکاروں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے پی ٹی آئی کی جیت پر ردِعمل دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر