Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان ووٹ کاسٹ کیوں نہ کر سکے؟ اداکار نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا

Now Reading:

شان ووٹ کاسٹ کیوں نہ کر سکے؟ اداکار نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ہیرو شان شاہد پنجاب ضمنی انتخابات میں ووسٹ کاسٹ نہ کرسکے ، جس کی وجہ انہوں نے بتادی۔

 اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایاکہ  میرا اور اہلیہ کے حلقے تبدیل کردیئے گئے تھے جب ووٹ کاسٹ کرنے گئے تو ہمیں تاخیری حربوں کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ووٹ کاسٹ کرنے گئے تو کہا گیا میری اہلیہ کا ووٹ حلقے میں ہے ہی نہیں جب میں اہلیہ کو لے کر ووٹ کاسٹ کرنے دوسرےحلقے میں پہنچا تو دس منٹ باقی تھے پھر بھی ہمیں باہر روک دیا گیا۔

شان شاہد کے مطابق پولیس والوں سے ووٹ کاسٹ کرنے کا کہا تو جواب ملا اوپر سے آرڈر ہے پھر میں بدمزگی سے بچنے کے لیے ووٹ کاسٹ کیے بغیر واپس چلا آیا۔

واضح رہےکہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے 16 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ 1 نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر