Advertisement
Advertisement
Advertisement

تجاویزات قائم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، میر عبدالقدوس بزنجو

Now Reading:

تجاویزات قائم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، میر عبدالقدوس بزنجو

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تجاویزات قائم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تجاویزات قائم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، محکمہ آبپاشی تجاویزات کے خاتمے کے لیے بھاری مشنری اور ڈی سی کوئٹہ فورس فراہم کریں۔

انہوں نے کہا کہ کارروائی سے چیف سیکریٹری اور وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کو آگاہ رکھا جائے۔

   وزیر اعلیٰ بلوچستان نے محکمہ آبپاشی اور ضلعی انتظامیہ کوبند نالوں کی فوری صفائی کے آپریشن کے آغاز کی ہدایت دی۔

میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ محکمہ خزانہ نالوں کی صفائی کے لیے مطلوبہ فنڈز کا فوری اجراء کریں، آئندہ بارش سے پہلے نالوں کی صفائی اور تجاویزات کو ہر صورت ختم کیا جائے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ تجاویزات کے ذمہ داروں کی وجہ سے عام شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں نہیں ڈالنے دیا جائے گا۔

 وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ متعلقہ محکمے اور ادارے اپنی اتھارٹی قائم رکھیں تو کسی کو تجاویزات قائم کرنے کی ہمت نہ ہو، قانون کی بالادستی اور عملداری کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں آئندہ بارش سے پہلے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ سروے کرکے نقصانات کا تخمینہ لگائے۔

     میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ سروے کی روشنی میں متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر