
فرح خان کسی تعریف کی محتاج نہیں وہ نامور بالی ووڈ ڈائیریکٹر اور کوریو گرافر ہیں ، جنھوں نے سال 2004 میں فلم ایڈیٹر شریش کُندرا سے شادی کی اور اب ان کے تین بچے بھی ہیں۔
حال ہی میں فرح خان نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ’شادی اس وقت کرنی چاہیے جب آپ کو بہترین جیون ساتھی ملے، میرے لیے شادی کا پہلا سال انتہائی مشکل ثابت ہوا تھا، میں واپس اپنے گھر بھاگنا چاہتی تھی’۔
فرح خان نے مزید بتایا کہ میرے لیے شادی کے پہلے سال میں ایڈجسٹ کرنا بہت زیادہ مشکل ہوگیا تھا۔
واضح رہےکہ بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر اور ہدایت کارہ فرح خان اپنے شوہر شریش کندرا سے عمر میں 12 سال بڑی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News