 
                                                                              آج ہم آپ کے لیے ایسی تصویر لائے ہیں جو آپ کی شخصیت سے متعلق اہم راز بتائے گی۔
اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے کوئی سیاہ رنگ کا شیر ایک درخت پر بیٹھا ہے مگر آپ یہاں غلط ثابت ہو گئے ہیں اور اپ کا شمار ان انسانوں میں ہوتا ہے جو ہوتے تو بہت نرم دل کے مالک ہیں پر آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لیتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ایک پرندہ بھی موجود ہے، یہاں آپ سب لوگوں کے لیئے ایک اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس امتحان میں فیل تو ہو گئے مگر آپ لوگوں کو زندگی میں کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا کیونکہ آپ جس بھی چیز کو دیکھتے ہو اس کی حقیقت جاننے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔

جن لوگوں کو تصویر دیکھتے ہی معلوم ہو گیا کہ یہ ایک عورت کی تصویر ہے جس میں عورت کے بالوں کی جگہ شیر، گالوں کے طور پر ایک پرندہ دیکھا اور درخت کی ٹہنیوں سے اس عورت کا ناک منہ، کان بنایا گیا ہے ۔

تصویر کو پہلی نظر میں پہچان لینے والے لوگ بہت ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں جنہیں پریشان کرنا یا بے وقوف بنانا آسان نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 