پھل فروشں اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے آوازیں لگا کر پھل فروخت کرتے ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
وائرل ویڈیو میں پھل فروش کو چیختے ہوئے اور عجیب و غریب چہرے بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں پھل فروش پپیتے اور تربوز کو کاٹتا ہے اور پھر پھلوں کو دیکھ کر چیخنا شروع کردیتا ہے اور کہتا ہے کتنا لال ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ اگر میرا گاہک پھلوں کے بارے میں اتنا پرجوش نہیں ہے تو مجھے یہ نہیں چاہئیے۔
وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس کے مزاحیہ انداز سے محفوظ بھی ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
