Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘انسانی جان بچانے کے لئے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان معاشرے کے لئے رول ماڈل ہیں’

Now Reading:

‘انسانی جان بچانے کے لئے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان معاشرے کے لئے رول ماڈل ہیں’

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان نے کہا ہے کہ انسانی جان بچانے کے لئے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان معاشرے کے لئے رول ماڈل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد خالد خورشید خان نے کھنبری دیامر سیلابی ریلے میں پھنسی دو بچیوں کو ریسکیو کرنے والے محمد جواز اور عاصم کیلئے سرکاری ایوارڈ اور فی کس دو لاکھ نقد انعام کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کھنبری دیامر سیلابی ریلے میں دو بچیوں کو ریسکیو کرنے والے نوجوانوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے دو بچیوں کو سیلابی ریلے سے ریسکیو کرنے والے نوجوانوں کیلئے سرکاری ایوارڈ، سرٹیفیکیٹ اور فی کس دو لاکھ نقد انعام کا اعلان بھی کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچیوں کو سیلابی ریلے سے ریسکیو کرکے محمد جواز اور عاصم نے انسان دوستی کی بہترین مثال پیش کی، انسانی جان بچانے کے لئے بھرپور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے یہ دونوں نوجوان پورے معاشرے کے لئے رول ماڈل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر