Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹر عبداللہ شفیق کا ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا

Now Reading:

قومی کرکٹر عبداللہ شفیق کا ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق کی چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر بالی وڈ کے مشہور گانے گا رہے ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ عبداللہ شفیق گانا گانے کے ساتھ ساتھ گیٹار بھی بجا رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے عبداللہ شفیق کی بدولت میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔

عبداللہ شفیق نے تحمل مزاجی سے 160 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر نہ صرف پاکستان کو تاریخی فتح دلوائی بلکہ کامیاب ہدف کے تعاقب میں وقت کے اعتبار سے سب سے طویل (524 منٹ) اننگز کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کامیاب ہدف کے تعاقب میں سب سے زیادہ گیندیں کھیلنے کے اعتبار سے ان کی یہ اننگزدوسری بڑی اننگز ہے۔ انہوں نے 408 گیندیں کھیلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر