Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

Now Reading:

ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر کے متعلق بات کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں میری تقریر کے دوران میری دلیل کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ تمام ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا کہ جمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے بہت ضروری ہے ۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے حکومت سنبھالنے کا چیلنج صرف ریاست کو بچانے کے لیے قبول کیا ہے کیونکہ ملک ریکارڈ مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان کو ایک عظیم ملک کے طور پر ابھرے گی۔

اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کو ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ وزیراعظم نے قانون سازوں کو یقین دلایا کہ کل ہونے والے اجلاس میں فیصلے کرنے میں ان کی سفارشات پر غور کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر