وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
It is my pleasure to extend heartiest felicitations & greetings to the people & government of the United States on their Independence Day. My govt looks forward to engaging with the Biden Administration at all levels to promote our bilateral relations including trade & investment
Advertisement— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 4, 2022
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ امریکی یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا خوشی کا باعث ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں اور حکومت تعلقات کے فروغ کےلیے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطے کی منتظر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
