Advertisement
Advertisement
Advertisement

1947  سے اب تک بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر

Now Reading:

1947  سے اب تک بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سردار تنویر الیاس

حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے، سردار تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ 1947 سے اب تک بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ کشمیری قوم کی ڈوگرہ راج کے خلاف تاریخی جدوجہد اور حوصلہ کا اصل محرک نظریہ پاکستان تھا۔

تنویر الیاس خان کا کہنا تھا کہ مسلمانان جموں کشمیر نے 19 جولائی 1947 کو ہی الحاق پاکستان کی قرارداد منظور کر کے ریاست کے سیاسی و جغرافیائی مستقبل کی سمت واضع کر دی تھی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مزید کہنا تھا کہ 1947 سے اب تک بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا، بھارتی جبرواستبداد کشمیریوں کے جذبہ حریت اورالحاق پاکستان کے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر