
الی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اداکار ورون دھون کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ فلم ‘باوال’ کی عکسبندی کے دوران ورون دھون اور جھانوی کپور یورپ میں موجود ہے اور انہیوں نے وہیں اپنی کچھ گھومنے کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ جھانوی کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ جھانوی اور اداکار ورون کو رومانوی موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ ورون دھون کی اہلیہ نتاشہ بھی ان کے ساتھ شوٹنگ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News