Advertisement
Advertisement
Advertisement

بادل سمندر سے کیسے پانی بھرتے ہیں؟ حیران کردینے والی ویڈیو آپ بھی دیکھیں

Now Reading:

بادل سمندر سے کیسے پانی بھرتے ہیں؟ حیران کردینے والی ویڈیو آپ بھی دیکھیں

بارش سے جڑی اکثر دلچسپ و عجیب چیزیں دیکھنے میں آتی ہیں، ایسے ہی آج ہم آپ کو دکھائیں گے کہ بادل سمندر سے کیسے پانی بھرتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بادل سمندر سے پانی لے رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے اس منظر کو واٹر اسپاؤٹس کہتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اس میں کوئی پانی اُٹھ اُٹھ کے بادلوں میں نہیں جارہا اور بادلوں کو بھرا نہیں جارہا بلکہ یہ ایک قدرتی امر ہے اور اس قسم کے سسٹم زمین پر بھی بنتے ہیں جن کو ٹورنیڈو کہتے ہیں۔

جب امریکہ میں ٹورنیڈوز بنتے ہیں تو شہروں اور دیہاتوں میں موجود سائیرن شور کر کرکے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔

Advertisement

جب سورج سمندروں کو گرم کرتا ہے تو آبی بخارات پراسس سے اوپر اُٹھتے ہیں اور یوں بادل بنتے ہیں ، یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ واٹر اسپاؤٹس سے پانی بادلوں میں بھرا جاتا ہے۔

واٹر اسپاؤٹس ہمیشہ تیزی سے بڑھتے ہوئے بادل کے ذریعہ تیار ہوتے ہیں اور بہت سی شکلیں لے سکتے ہیں اور اکثر ایک سیریز میں پائے جاتے ہیں، جسے واٹر اسپاؤٹ فیملی کہا جاتا ہے، جو اوپر کی طرف بڑھنے والی ہوا کے کرنٹ سے پیدا ہوتا ہے۔

واٹر اسپاؤٹس کا دیگر ماحولیاتی مظاہر جیسے بگولے، بھنور اور آگ کے طوفان سے گہرا تعلق ہے۔

یہ حالیہ برسوں میں ہی ہوا ہے کہ واٹر اسپاؤٹس کے کچھ واقعات کا پردہ فاش کیا گیا حالانکہ قدیم زمانے سے ہی واٹر اسپاؤٹس کو جانا جاتا اور ان پر تبصرہ کیا جاتا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر