Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

Now Reading:

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
نیب، احتساب عدالت

قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے ہیں۔

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو عہدے سے ہٹانے کے بعد نیب ہیڈکواٹرز میں تبادلہ کردیا گیا ہے۔

ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ نئے ڈی جی نیب پنڈی تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ ڈی جی نیب ملتان نعمان اسلم نئے ڈی جی نیب بلوچستان تعینات کیے گئے ہیں۔

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہور تعینات کردیئے گئے ہیں۔

اسکے علاوہ مسعود عالم خان ڈی جی نیب سکھر تعینات کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر