Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنویر کی ریمپ پر دیپیکا کے ساتھ شرمناک حرکت، ویڈیو وائرل

Now Reading:

رنویر کی ریمپ پر دیپیکا کے ساتھ شرمناک حرکت، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ریمپ پر واک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون مجوان فیشن شو 2022 میں پہلی بار ایک ساتھ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے۔

اداکار رنویر سنگھ نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ریمپ پر واک کے دوارن بوسہ بھی دے دیا۔

تاہم جوڑے نے ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے ریمپ پر واک کی۔

سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر کی ریمپ واک کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

وائرل ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو میں رنویر سنگھ کو اپنی اہلیہ دیپیکا کے چہرے پر بوسہ دیتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

فیشن شو کا اہتمام شبانہ اعظمی نے اپنی این جی او مجوان ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ  اس فیشن شو کی تقریب میں گوری خان، کرن جوہر، ودیا بالن، نورا فتیحی سمیت کئی بڑی شخصیات کو دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر