Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ایس ایف نے کارروائی کے دوران اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنادی

Now Reading:

اے ایس ایف نے کارروائی کے دوران اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنادی

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس اے ایس ایف نے کارروائی کے دوران اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایف نے کوئٹہ اور فیصل آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کوئٹہ ایئر پورٹ پر دوبئی جانے والے مسافر شمشیر خان سے 1676  گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ فیصل آباد ایئر پورٹ سے دوبئی جانے والے مسافر عابد اللہ سے 650 گرام آئس ہیروئن برآمد کی گئی، مسافر شمشیر خان نے ہیروئن بیگ کی تہ میں جبکہ عابد اللہ نے بیگ کے اندر موجود شلواروں کے ازار بندوں میں چھپا رکھی تھی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دیں، ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر