Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماضی کی یہ پانچ نامور اداکارائیں آج کتنا بدل گئیں؟ پہچاننا ہی ناممکن ہو گیا

Now Reading:

ماضی کی یہ پانچ نامور اداکارائیں آج کتنا بدل گئیں؟ پہچاننا ہی ناممکن ہو گیا

آج ہم آپ کو ماضی کی ان اداکاراؤں کی موجودہ حالت دکھانےجارہے ہیں جو کبھی اپنے دور میں کروڑوں دلوں پر راج کیا کرتی تھیں۔

1- لیلیٰ زبیری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ زبیری نے کئی ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے۔

یہ اداکارہ 90 کی دہائی سے شوبز سے وابستہ ہیں اور پہلی جوانی میں کیسی نظر آتی تھیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

2- ہما نواب

جانی مانی اداکارہ  1982 سے ڈراموں میں اداکاری کررہی ہیں۔ چاند گرہن ان کا کامیاب ترین ڈرامہ تھا اور ایاز نائیک کے ساتھ ان کی جوڑی کافی مشہور ہوئی تھی۔ ہما پہلے کیسی تھیں اور آج کیسی ہوگئیں دیکھیے۔

3- ممتا کلکرنی

بالی ووڈ کی پرانی اداکارہ ممتا کلکرنی اپنی جوانی میں بالکل الگ اور آج بالکل بدل گئی ہیں۔

Advertisement

4- کیمی کٹکار

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی جانی پہچانی مشہور اداکارہ کیمی اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

5- زینت امان

ایک اور مشہور بھارتی اداکارہ زینت امان ماضی کی نسبت آج بالکل ہی مختلف دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا شمار بالی ووڈ کی خوبرو ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر