Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہی ہے، حماد اظہر

Now Reading:

پی ڈی ایم مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہی ہے، حماد اظہر
حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہرنے کہا کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا، چور دروازے سے اقتدار پر قابض ہونے والوں کو عوام نے اُٹھا کر باہر پھینکا۔

Advertisement

حماد اظہر نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم نے پہلے ملک کی خودداری بیچی، پھر معیشت تباہ کی اور پھر عوام کو دبانے کے لئے ظلم اور بربریت پر اتر آئے، اب مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہے ہیں۔

 اس سے قبل اسد عمر نے کہا تھا کہ جس طریقے سے قوم عمران خان کی لیڈرشپ میں اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوئی ہے، اس نے بند کمروں کی سازشوں کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ پریشانی کی ضرورت نہیں یہ ڈوبتے ہوئے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں، اب راج کرے گی صرف خلقِ خدا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر