Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے بلوچستان سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، فرح عظیم شاہ

Now Reading:

وزیراعظم نے بلوچستان سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، فرح عظیم شاہ

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے بلوچستان سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیلاب سے50 ہزار مکانات تباہ ہوگئے ہیں، 100 سے زائد افراد سیلاب کی نذر ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ لانگ ٹرم پلاننگ بنائیں گے کیونکہ اگلے سال پھربارشیں ہونی ہیں، یہ پلان 2 ماہ میں ترتیب دے دیا جائیگا، بلوچستان میں نقصان کا اندازہ ہم ابھی نہیں لگا سکتے، ابھی ہم ریسکیو اور ریلیف کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

     فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ مون سون کا اسپیل جون سے شروع ہوا جو اب تک جاری ہے، بلوچستان کو اب بھی شدید بارشوں کا سامنا ہے جو سوچا بھی نہیں تھا، ہم ہرسال بارشوں کا رونا روتے ہیں، پتا نہیں گزشتہ حکومتیں کہاں سو رہی تھیں۔

  ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ ہمارے وزیر اعلیٰ نے تباہ کن صورتحال پر باہر سے ماہرین کو بلایا ہے، سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کیلئے پوری قوم کو ایک ہو جانا چاہیے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ دو دن پہلے وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی میٹنگ ہوئی ہے، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ کرنے کا پلان بھی ہے، وزیراعظم نے بلوچستان سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

     فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر