Advertisement
Advertisement
Advertisement

فریزر سے گوشت نکالنے کے بعد اسےالگ کرنے کی ٹپ، مشکل ہوئی آسان

Now Reading:

فریزر سے گوشت نکالنے کے بعد اسےالگ کرنے کی ٹپ، مشکل ہوئی آسان

عیدِ قرباں کے بعد فریزر گوشت سے بھر جاتے ہیں اور ہر روز مختلف قسم کے پکوان بنانے سے پہلے خواتین کو فریزر سے گوشت نکالنے کے بعد اس کو الگ کرنے کی ایک جنگ کرنی پڑجاتی ہے۔

آپ بھی ان میں سے ایک ہیں اگر تو گھبرانا نہیں بس ہماری بتائی ہوئی اس ٹپ کو آزمائیں۔

ٹپ:

• فریزر سے گوشت کو نکالنے کے بعد اس کو ایک پیالے میں رکھیں اور اس کو سادے پانی سے بھر لیں۔

• پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر کچھ دیر کے لیئے چھوڑ دیں۔

Advertisement

• اس طرح سے جما ہوا گوشت کم ہی وقت میں الگ ہوجائے گا اور اس کو پکانے میں آپ کو زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر