Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘شفاف اور آزاد الیکشن خواب نہیں ضرورت ہیں’

Now Reading:

‘شفاف اور آزاد الیکشن خواب نہیں ضرورت ہیں’
ثمینہ

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے موجودہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بار پھر جلد از جلد الیکشن کی حمایت کردی۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ صاف شفاف اور آزاد الیکشن خواب نہیں ضرورت ہیں، جمہوریت کی بقا کے لئے۔

Advertisement

اس سے قبل ثمینہ پیرزادہ نے ایک اور ٹوئٹ کی اور سوال کیا کہ میں بھی ایک عام شہری ہوں اور میرا بھی دل دُکھتا ہے اپنے ملک کے حالات دیکھ کر، صرف اس لیے کہ میں ایک اداکارہ ہوں تو معیشت پر اور سیاست پر بات نہیں کرسکتی۔

سینئر اداکارہ نے مزید لکھا کہ خیر خوش رہیں سب، کسی کو کچھ بھی کہنے سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر