بالی ووڈ کے نامور گلوکار و ریپر بادشاہ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’ حبیبی‘ کے دیوانے ہو گئے۔
ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بادشاہ نے عاصم اظہر کو میسج کر کے ان کے گانے کی تعریف بھی کی۔
عاصم اظہر نے بادشاہ کے ساتھ ہونے والی چیٹ کا اسکرین شاٹ اپنے انسٹا اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔
بادشاہ نے عاصم اظہر سے کہا ہےکہ وہ ان کے گانے پر مسلسل جھوم رہے ہیں، آپ نے کیا میلوڈی بنا دی۔
بادشاہ ’حبیبی‘ پر جھومتے ہوئے ویڈیو دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یوٹیوب پر گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والے عاصم اظہر کے گانے حبیبی نے چند گھنٹوں میں ہی دھوم مچادی۔
حبیبی گانا
اس گانے کو چند گھنٹوں بعد ہی لاکھوں لائیکس ملے جبکہ اب تک ان کی اس ویڈیو پر دو ملین سے زائد ویوز ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
