Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیہ میں بجلی کی عدام فراہمی کا معاملہ، پاورڈویژن اورمیپکو کے افسران کی طلبی 

Now Reading:

لیہ میں بجلی کی عدام فراہمی کا معاملہ، پاورڈویژن اورمیپکو کے افسران کی طلبی 
لاہور ہائی کورٹ

فیول ایڈجسمنٹ پر عدالتی فیصلہ

لاہورہائی کورٹ نے پاورڈویژن اور میپکو کے افسران کو رپورٹس سمیت 28 جولائی کو طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں لیہ کے گاؤں لالہ زار کے مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران جسٹس شان گل نے وزارت انرجی پاور ڈویژن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف 13 لاکھ کا معاملہ ہے۔

وکیل این ٹی ڈی سی نے عدالت کو بتایا کہ یہ معاملہ پانی و بجلی سے متعلق نہیں ہے۔ یہ معاملہ میپکو اور پاورڈویژن کا ہے۔

جسٹس شان گل نے کہا کہ آئندہ سماعت پر جوائنٹ سیکریٹری پاورڈویژن رپورٹ سمیت پیش ہوں۔

Advertisement

عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پربجلی لگانے کے طریقہ کار سے متعلق رپورٹ بھی جمع کرائی جائے۔ سیکریٹری پانی و بجلی اس کیس سے متعلقہ نہیں ہیں۔

این ٹی ڈی سی کے وکیل نے اس معاملے کا حل پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی اور میپکو کے لیگل ایڈوائزر نے بھی وکالت نامہ عدالت میں جمع کرا دیا۔

گذشتہ روز سماعت میں عدالت نے لیہ کے گاؤں لالہ زار کے مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پرسیکریٹری پانی وبجلی کو طلب کیا تھا۔

وزارت خزانہ اور وزارت انرجی کے افسران عدالتی حکم کے باوجود پیش نہیں ہوئے جس کے بعد عدالت نے آج سیکرٹری پانی و بجلی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔

گذشتہ سماعت کی تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر