
روز مرہ کی چیزوں میں کچھ نہ کچھ راز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کی اصل حقیقت ہمیں معلوم ہی نہیں ہوتی۔
جب ہم شاپنگ کرنے جاتے ہیں تو سب سے پہلے ٹرالی کارٹ کو اٹھاتے ہیں تاکہ اشیاء خریدنے کے بعد اس میں رکھ سکیں۔
اگر آپ نے غور کیا ہو کہ ٹرالی کارٹ کے کناروں میں ایک جگہ موجود ہوتی ہے جس کو لوگ نظر انداز کردیتے ہیں۔
سامان زیادہ ہونے کی وجہ سے اگر ٹرالی میں جگہ نہ ہو تو ان کناروں والے ‘لوپس’ پر آپ اضافی تھیلوں کو لٹکا سکتے ہیں جو ایک اسمارٹ ہیک بھی کہلاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News