ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیتھرین مڈلٹن نے بیٹے شہزادہ جارج کے نام کا انتخاب کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ اپنا لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولیم اور کیٹ نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد اس کے نام کا انتخاب کرنے کے لیے شاہی خاندان کے پالتو کتّے کینائن لوپوز کی مدد لی تھی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ولیم اور کیٹ نے کتّے کے سامنے کچھ نام رکھے
اُنہوں نے مزید بتایا کہ کیٹ مڈلٹن کو لگتا تھا کہ وہ ایک لڑکے کی ماں بننے والی ہیں اور اسی لیے اُن کی خواہش تھی کہ بچے کا نام الیگزینڈر رکھا جائے، لیکن یہ کوئی حتمی فیصلہ نہیں تھا۔
گئے اور اسے ان میں سے سونگھ کر بہترین نام کا انتخاب کرنے کو کہا گیا۔
اس حوالے سے شاہی مبصر کیٹی نکول نے بتایا ہے کہ شاہی جوڑا اپنے بچے کے جنس سے لاعلم تھا۔
واضح رہے کہ شاہی مبصر نے ولیم کے قریبی دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسا اس لیے ہوا کیونکہ شہزادہ ولیم ایک سرپرائز چاہتے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
