
پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین جمعہ کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔
دوسری اسپیشل ٹرین جمعہ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ تیسری عید اسپیشل ٹرین رواں ماہ کی 13 تاریخ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement