Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز پر سب سے آخر میں چڑھنے والے مسافر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

جہاز پر سب سے آخر میں چڑھنے والے مسافر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج ہم آپ کو جہاز کے کچھ ایسے راز بتائیں گے جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔

چند دہائیوں پہلے جہاز کی کھڑکیاں چکور ہوتی تھیں لیکن چند ایسے حادثات ہوئے جن سے پتہ چلا کہ چکور کھڑکیاں کناروں سے کمزور ہوتی ہیں اور جلدی ٹوٹ کر جہاز کو نقصان پہنچا سکتی ہیں اس لئے اب جہازوں میں گول کھڑکیاں لگائی جاتی ہیں جو زیادہ مضبوط ہوتی ہیں۔

جہاز پر فلائٹ کا وقت ہوتے ہی رش لگ جاتا ہے لیکن ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ سب سے آخر میں جہاز پر سوار ہوں، اس سے آپ بلاوجہ کی دھکم پیل سے بچ جائیں گے اور آرام سے اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھ سکیں گے۔

Advertisement

اس کے علاوہ جہاز کی لائٹ اچانک بند کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جہاز میں بیٹھے مسافر اندھیرے میں دیکھنے کے قابل ہوسکیں۔

جہاز کی لائٹس کسی گڑ بڑ کی صورت میں بند کی جاتی ہیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورت میں مسافر اندھیرے میں دیکھ سکیں اور دروازے کی جانب ہلکی روشنی کو دیکھ سکیں تاکہ نکلنے میں آسانی ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر