Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردم شماری شفاف اور درست انداز سے ہونی چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

مردم شماری شفاف اور درست انداز سے ہونی چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مردم شماری شفاف اور درست انداز میں ہونی چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ساتویں مردم شماری اور گھر شماری پر اجلاس آج منعقد ہوا۔

 

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ چھٹی مردم شماری میں سندھ کی آبادی کم دکھائی گئی تھی لیکن اس بار مردم شماری کے لئے ورک پلان، سوالنامہ اور مانیٹرنگ کمیٹی بنائی گئی ہے۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو چیف اسٹیٹیشن ڈاکٹر نعیم ظفر نے بریفنگ دی اور بتایا کہ وفاقی حکومت نے سینسز ایڈوائزری کمیٹی(سی اےسی) قائم کی ہے۔

کمیٹی میں تمام صوبوں سے معروف ڈیموگرافرز اور ماہرین لئے گئے ہیں جبکہ کمیٹی کے سربراہ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر