Advertisement
Advertisement
Advertisement

فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی، کیا اب کوئی معافی مانگے گا؟ علی محمد خان

Now Reading:

فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی، کیا اب کوئی معافی مانگے گا؟ علی محمد خان
علی محمد خان

علی محمد خان نے بھی خاموشی توڑدی؛ سرپرائز اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی، کیا اب کوئی معافی مانگے گا؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ کیا کوئی اب معافی مانگے گا کہ 8 سال سے پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا غلط الزام کیوں لگایا گیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تو 100 فیصد سکورٹنی کر لی اور فارن فنڈنگ ثابت نہ کر سکے، اب ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سے پوچھ ہوگئی۔

علی محمد خان نے مزید کہا کہ کیا احتساب شفافیت میریٹ ایمانداری اور انصاف کا ٹھیکہ صرف پی ٹی آئی نے لیا ہوا ہے؟ ہمارا تو ہوگیا احتساب الحمدللّٰہ سرخرو ہوئے دوسروں کا احتساب کب ہوگا؟

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا ہے۔

ای سی پی کی جانب سے جاری کیے جانے والے فیصلے کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی جبکہ پارٹی نے 8 اکاؤنٹس کو اون کیا اور 13 اکائونٹس پوشیدہ رکھے۔

فیصلے میں ای سی پی نے پاکستان تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیوں ضبط نہ کی جائے۔

Advertisement

الیکشن کمیشن نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے جھوٹا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرایا، پی ٹی آئی نے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کی بھی خلاف ورزی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر