Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمسن بچے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

کمسن بچے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت کے ایک کمسن بچے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں بچے کو ہوم ورک کرتے اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں بچہ اپنی والدہ سے کہہ رہا ہے کہ ممی میں پریشان ہورہا ہوں، میں دنیا میں کیوں آیا ہوں میں اس دنیا سے نکل جاؤں گا۔

جس پر والدہ بچے سے پوچھتی ہیں کہ کیوں دنیا سے نکل جاؤ گے؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Emo Bois of India (@emoboisofindia)

بچہ معصومیت سے کہتا ہے کہ میرا دنیا میں من نہیں لگتا کیوںکہ آپ گندی ہو۔

اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ میں حیران ہوں کہ اس بچے نے ایسی باتیں کیسے سیکھ لیں۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ بیٹا موڈ بناؤ اور ہوم ورک مکمل کرو۔

ایک خاتون صارف نے لکھا کہ بیٹا میں بھی اس دنیا سے نکل جاؤں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر