پاکستان کے معروف کامیڈین و گلوکارعلی گل پیر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی مزاحیہ ویڈیو کو نا صرف پسند کیا جا رہا ہے بلکہ ہر کوئی شئیر بھی کر رہاہے۔
علی گل پیر کی اس مزاحیہ ویڈیو پر پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل حمائمہ ملک بھی ہنسے بنا نہ رہ سکیں اور اسے ری پوسٹ کرتے ہوئے صرف ’اف‘ کے لفظ سے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہےکہ گزشتہ روزعلی گل پیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے انسٹاگرام پر شادی شدہ خواتین کے بارے میں ہندوستانی مولوی کے بیان کو اپنے منفرد انداز میں دوبارہ بنایا جس میں وہ اپنے شوہروں کے بارے میں شکایت کرتی ہیں۔
علی گل نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ کبھی سوچا ہے میں ایک غیر بدبودار بیوی کیسے بن سکتی ہوں تاکہ میرا شوہر وقت پر گھر آئے؟ آپ کے پاس حل نہیں ہے؟ بہرحال اس آدمی کے پاس اس مسئلے کا حل ہے۔
علی گل پیر کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل علی گل پیر نے وِل اسمتھ اور کرس راک کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ پیروڈی بنائی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
