Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کیساتھ کام کرناکسی اعزاز سے کم نہیں‌، فہد مصطفیٰ

Now Reading:

ماہرہ خان کیساتھ کام کرناکسی اعزاز سے کم نہیں‌، فہد مصطفیٰ
فہد

اس عید الاضحیٰ کے موقع پر اداکار و میزبان  فہد مصطفیٰ  اور ماہرہ خان کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ بھی ریلیز ہوئی جو کہ شائقین کو پسند آ رہی ہے۔

فلم قائداعظم زندہ باد میں بہت ساری چیزیں نئی ہیں جیساکہ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کا پہلی بار ایک ساتھ کام کرنا ، فلم میں ایسے ایفکیٹس کا استعمال جو ہم باہر کی فلموں میں دیکھتے ہیں اور ہیرو فہد مصطفی کے اسٹنٹس جو کہ انہوں نے خود کئے۔

حال ہی میں فہد مصطفی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ماہرہ خان کےساتھ کام کرنا ان کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں‌ ہے۔

فہد مصطفی نے اعتراف کیا کہ وہ ماہرہ خان کے بہت بڑے مداح ہیں اور اپنی فیورٹ اداکارہ کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے نہ صرف باعث فخر اور باعث عزت ہے بلکہ اعزاز کی بات ہے۔

Advertisement

فہد مصطفی فلم قائداعظم زندہ باد کی پرموشنز کے دوران بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ انہیں جب ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تو انہوں نے فورا قبول کر لی کیونکہ ان کی خواہش تھی کہ وہ اداکارہ کے ساتھ کام کریں۔

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر