
اگست میں پیدا ہونے والے افراد اپنے اندر دلچسپ اور نمایاں خصوصیات رکھتے ہیں، آج ہم آپ کے ستارے سے متعلق دلچسپ راز بتائیں گے۔
اگست میں پیدا ہونے والے چاہے برج اسد رکھنے والے ہوں یا پھر ورگو ہوں ان میں خود اعتمادی موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے سامنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے انہیں ڈر بھی نہیں لگتا۔
ایسے لوگوں کو روپے پیسے کی کمی نہیں ہوتی اور اگر کوئی ان کی نیت پر شک کرے تو وہ برداشت بھی نہیں کرتے، دولت ان کی زندگی سے کبھی دور نہیں ہوتی اور ہوجائے تو پھر دگنی ہو کر قسمت میں ملتی ہے۔
برج اسد سے تعلق رکھنے والے اکثر اپنے سخت رویے سے ایسے لگتے نہیں لیکن سچ تو یہی ہے کہ وہ اپنے اندر ایک محبت بھرا دل رکھتے ہیں اور وفا کے ساتھ ساتھ وقت پڑنے پر محبت کا دفاع کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔
اگست میں پیدا ہونے والوں پر صادق آتی ہے کیوںکہ بہت ساری خوبیوں کی وجہ سے تھوڑے ضدی اور خود سر بھی ہوجاتے ہیں۔
اکثر چاہنے والے ان خصوصیات کو پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے تنہائی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News