Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم آزادی کی مناسبت سے پاک فوج اور پاک بحریہ کا ملی نغمہ جاری

Now Reading:

یوم آزادی کی مناسبت سے پاک فوج اور پاک بحریہ کا ملی نغمہ جاری

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ اور پاک بحریہ نے یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے وطن عزیز کے 73ویں جشن آزادی کے موقعے پر خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیا، ”ہم سب کا پاکستان” کے نام سے ملی نغمے میں آزادی کی اہمیت اور افواج پاکستان کی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھی یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔

 ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری کردی گئی ہے، خصوصی وڈیو ”ترجمانِ پاکستان” پاک بحریہ کی جانب سے وطن کو خراج محبت ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ خصوصی وڈیو میں پاکستان کی نامور شخصیات نے وطن سے نسبت اور محبت کا اظہار کیا ہے، نامور شخصیات کا یہ اظہار تمام پاکستانیوں کے جذبات کا ترجمان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر