
لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو فلم انڈسٹری میں 47 برس مکمل ہوگئے ہیں۔
رجنی کانت کی صاحبزادیوں ایشوریا اور سندریا نے اس خوشی میں گھر میں ہونے والے جشن کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
76 years of independence 🇮🇳 saluting sacrifices,struggles n strength.. #proudindian🇮🇳
47 years of #rajinism .. sheer hard work grit n dedication !proud to born to him #prouddaughter❤️ pic.twitter.com/be5yZGDHwu— Aishwarya Rajinikanth (@ash_rajinikanth) August 15, 2022
ایشوریا رجنی کانت نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آزادی کے 76 سال، تمام قربانیوں اور جدوجہد کو سلام، رجنی کانت کی بیٹی ہونے پر فخر ہے۔
واضح رہے کہ رجنی کانت نے 1975ء میں فلم انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو کیا تھا، وہ اب تک 160 سے زائد فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں زیادہ تر تامل زبان میں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News