Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریحام خان کا عمران خان کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ

Now Reading:

ریحام خان کا عمران خان کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ
ریحام خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور ٹی وی اینکر و فلم پروڈیوسر ریحام خان نے عمران خان کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان کہاکہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے اور پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہاکہ عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

 گزشتہ روز ریحام خان نے فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے فیصلے کو سراہا تھا۔

ریحام خان نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ’کیا مغرب میں کسی رہنما پر غیرملکی فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وہ سیاسی جماعت کا سربراہ رہ سکتا ہے؟‘

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر