Advertisement
Advertisement
Advertisement

نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا گیا

Now Reading:

نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا گیا
نذیر چوہان

پولیس نے لیگی رہنما نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جوہر ٹاؤن کی انویسٹی گیشن پولیس نے انتخابی دفتر پر حملہ کیس میں سی آئی اے کی مدد سے چوہنگ کے قریب لیگی رہنما نذیر چوہان کو حراست میں لیا۔

واضح رہے کہ لیگی رہنما نذیر چوہان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر اور شبیر گجر  پر حملے کا الزام ہے، واقعے میں خالد گجر کا بیٹا زخمی ہوا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نزیر چوہان حالیہ ضمنی الیکشن مین مسلم لیگ ن کی ٹکت پرپی پی 167 سے امیدوار تھے تاہم اس حلقہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار شنیر گجر نے کامیابی حاصل کی تھی ۔

متزکرہ حلقہ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نزیر چوہان اور پی ٹی آئی کے امیدوار شبیرگجر کے درمیان ضمنی انتخانات کی الیکشن کمپین کے دوران ایک دوسرے پر حملے کرنے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر