Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ ثقافت وسیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس

Now Reading:

محکمہ ثقافت وسیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس
روشن قناصروکرپشن کیس

احتساب عدالت کراچی میں محکمہ ثقافت وسیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ریفرنس کے مرکزی ملزم سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم روشن قناصرو اور دیگرملزمان کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

فاضل جج کی مدت ملازمت ختم ہونے باعث سماعت لنک جج کے عدالت میں ہوئی، عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 27 اگست تک ملتوی کردی۔

نیب کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں دس گواہان کے بیان قلم بند کیے گئے ہیں۔  سندھ میں کلچر کی ترویج کا کام ان کو سونپا گیا تھا لیکن کسی علاقے کام نہیں کیا۔

پراسیکیوٹر نیب کے مطابق ملزمان نے قومی خزانے کو 4 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر