Advertisement
Advertisement
Advertisement

بوجھو تو جانیں: عمران خان کیساتھ نظر آنے والا یہ لڑکا آج ایک نامور فلم ڈائیریکٹر ہے؟

Now Reading:

بوجھو تو جانیں: عمران خان کیساتھ نظر آنے والا یہ لڑکا آج ایک نامور فلم ڈائیریکٹر ہے؟

عمران خان کے ساتھ نظر آنے والا یہ لڑکا آج پاکستان کی انتہائی معروف شخصیت ہے، کیا آپ بوجھ سکتے ہیں یہ کون ہے؟

سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کو جیسے کافی عرصہ پہلے لوگ قابل فخر سمجھتے تھے ویسے ہی آج بھی ان کے ساتھ تصویر بنوانے یا سیلفی لینے کو بچے، جوان اور بوڑھے اپنے لیے بہت بڑا اعزاز سمجھتے ہیں ۔

یہ تصویر بھی کچھ ایسی ہی ہے جس میں موجودہ دور کی معروف پاکستانی شوبز شخصیت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کیساتھ تصویر کھنچوائی ۔

اس تصویر میں نامور اداکار وہدایتکار بلال لاشاری اپنے لڑکپن میں  عمران خان کے ساتھ موجود ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bilal Lashari (@bilal_lashari)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر