Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز کی لینڈنگ کے وقت مسافروں کو کھڑکی کا شیڈ کھلا رکھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟

Now Reading:

جہاز کی لینڈنگ کے وقت مسافروں کو کھڑکی کا شیڈ کھلا رکھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟

اکثر لوگ جہاز میں سفر کرتے تو ہیں مگر انہیں اندرونی معاملات کے بارے میں علم نہیں ہوتا، لیکن آج ہم آپ کو ایسی معلومات فراہم کریں گے جو جہاز میں سفر کرنے والوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوگی۔

اسکائی اسکینر جو کہ پروازوں اور طیاروں پر نظر رکھنے والا ادارہ ہے، ان کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ لینڈنگ سے قبل کھڑکی کا شٹر کھولنے کے لیے اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران اگر کوئی ہنگامی صورتحال پیش آجائے تو وہ باہر دیکھ سکیں کہ جہاز کی پوزیشن کیا ہے، کیا وہ پانی کے اوپر ہے، یا وہ جنگل میں ہے، آگ کی زد میں ہے یا جہاز کے باہر رن وے پر کوئی خطرہ موجود ہے؟

وہ جس ایمرجنسی ایگزٹ کے قریب کوئی رکاوٹ دیکھتے ہیں تو انہی 90 سیکنڈز کے اندر مسافروں کو دوسرا ایگزٹ استعمال کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔

ہنگامی صورتحال میں مسافروں کو فوراً باہر نکلنا چاہیئے، اس وقت کھڑکی کا شیڈ ہٹانے میں ان کا وقت ضائع ہوسکتا ہے جو ان کی جان کے لیے خطرے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

Advertisement

ایوی ایشن کے عالمی اداروں کے قائم کردہ حفاظتی اصولوں میں سے یہ ایک اصول ہے، کہ جہاز میں ہونے والی ہنگامی صورتحال میں طیارے کے کبین کریو آپ کو 90 سیکنڈز کے اندر اندر ہنگامی بنیادوں پر ایمرجنسی خارجی راستے (ایگزٹ) سے نکال دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر