Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریا کے کنارے  ایسی عجیب و غریب مخلوق آ گئی کہ لوگ خوفزدہ ہوگئے؛ یہ واقعی کوئی جل پری ہے؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

دریا کے کنارے  ایسی عجیب و غریب مخلوق آ گئی کہ لوگ خوفزدہ ہوگئے؛ یہ واقعی کوئی جل پری ہے؟ ویڈیو دیکھیں

دنیا میں بہت سی ایسی مخلوقات ہیں جن میں سے کچھ کا وجود ہمیں نظر آجاتا ہے اور بعض ایسی بھی ہیں جن کا وجود دکھائی نہیں دیتا۔

انہی میں جل پری بھی ایک ایسی مخلوق ہے جس کا بظاہر حقیقت سے تعلق نہیں ہے مگر کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ جل پری سمندر کے کنارے دیکھی جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں جل پری کو دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں سرمائی رنگ کی جل پری دریا کے کنارے ایک بڑے پتھر پر بیٹھی ہے جس کا منہ کوئی خوفناک طرز کا لگ رہا ہے ،بعد ازاں دیکھا جاتا ہے کہ وہ جل پری اپنی جگہ سے اترتی ہے اور چھلانگ مار کر پتھر کی دوسری جانب چلی جاتی ہے۔

Advertisement

کیا اس ویڈیو میں واقعی کوئی جل پری ہے یا پھر یہ کوئی فلمی سین کی شوٹنگ کے مناظر ہیں؟

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو دیکھنے کے بعد مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

اگرچہ جل پری کی موجودگی کا کوئی بھی ثبوت آج تک سامنے نہیں آیا، انہیں بس دستاویزی فلموں میں دکھایا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر