Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز میں ان تین خفیہ بٹنوں کا کیا کام ہوتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

جہاز میں ان تین خفیہ بٹنوں کا کیا کام ہوتا ہے؟ جانئیے

آسمانوں میں اڑتا جہاز اپنی الگ دنیا رکھتا ہے، زمین سے کئی گھنٹوں کا فاصلہ ہونے کی وجہ سے جہاز کے عملے کو کئی طرح کی تیاریاں پہلے سے کرکے رکھنی پڑتی ہیں جن میں خفیہ بٹنز ان کی مدد کرتے ہیں۔

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو جہاز کے اندر چھپے خفیہ بٹنز کے بارے میں بتائیں گے کہ یہ کیوں موجود ہوتے ہیں اور ان کا کیا کام ہے۔

شیشے کے نیچے موجود بٹن

جہاز میں شیشہ تو آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ اسی شیشے کے نیچے کی جانب ایک ایسا خفیہ بٹن موجود ہوتا ہے جسے دبانے سے شیشے کے نیچے یا برابر میں ایک چھوٹا سا دراز کھل جاتا ہے۔

اس دراز میں باتھ روم کا ضروری سامان خاص طور پر خواتین کے لئے سینٹری پیڈز موجود ہوتے ہیں۔

Advertisement

اس بٹن سے کرسی کو آرام دہ بنائیں

نئے مسافروں کو پتہ نہیں ہوتا کہ جہاز کی سیٹ کو آرام دہ بھی بنایا جاسکتا ہے۔

مسافر کے آرم ریسٹ کے نیچے ایک خفیہ بٹن موجود ہوتا ہے جسے دبا کر سیٹ کے پچھلے حصے کو مزید اونچا کیا جاسکتا ہے اور قدرے پیچھے کرکے اسے آرام دہ بنایا جاسکتا ہے جس کے بعد ٹانگیں رکھنے کی بھی مناسب جگہ مل جاتی ہے۔

پیلے بٹنز

جہاز کے سائیڈ میں کچھ پیلے بٹنز موجود ہوتے ہیں جو دراصل ننھے ہکس ہوتے ہیں۔

Advertisement

ان کے ذریعے ہنگامی صورتحال میں مسافروں کو باہر نکالنے میں مدد ملتی ہے۔ ان میں رسی باندھ کر بھی مسافروں کو جہاز سے نکالا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر