Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت کی پی ٹی آئی کو دو روز میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دورکرنے کی ہدایت

Now Reading:

عدالت کی پی ٹی آئی کو دو روز میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دورکرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کو چیلنج کردیا

عدالت نے پی ٹی آئی کو دو روز میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دورکرنے کی ہدایت کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت  ہوئی۔

قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق درخواست پر سماعت کی۔

رجسٹرار نے پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست پراعتراضات کے ساتھ اتھارٹی لیٹر نا ہونے کا اعتراض کیا تھا۔

تحریک انصاف کی جانب سے وکیل فیصل فرید چوہدری عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور مؤقف پیش کیا کہ اتھارٹی لیٹر کی ضروت نہیں کیونکہ اسد عمر خود بائیومیٹرک کرانے آئے تھے۔

Advertisement

عدالت نے کہا کہ استعفی اور اس کی منظوری یہ انفرادی ایکٹ ہے۔ آپ کی درخواست منظور ہوجاتی ہے تو کل کوئی اگرآ کر کہے کہ میں نہیں تھا تو پھر؟ اس لیے اتھارٹی لیٹر ضروری ہے اسی لیے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ہے۔

ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ ہم 123 الیکشن چاہتے ہیں گیارہ الیکشن نہیں چاہتے جس پرعدالت نے کہا کہ پہلے آپ رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر لیں پھر دیکھ لیتے ہیں۔

وکیل فیصل چوہدری نے دلائل دیے کہ 123 ایم این ایز کو پارٹی بنا دیتے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو دو روز میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دورکرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر