
الیکشن سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی؟
سابق وزیراعظم نواز شریف نے شہباز شریف کو 17 اگست کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
ن لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 17 اگست تک اہم سیاسی فیصلے لیں ورنہ خود وطن واپس آونگا، 17 اگست کے بعد خود بذریعہ ویڈیو پیغام قوم سے مخاطب ہونگا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ویڈیو پیغام میں خود واپسی کی تاریخ کا اعلان کرونگا۔
ن لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت سے نکلنے اور پارٹی صدرات مریم نواز کو دینے کی ہدایات دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News