Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع

Now Reading:

کراچی میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

روشنیوں کے شہر میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق رضویہ کے علاقے عثمانیہ سوسائٹی وحید آباد ملیر کے علاقوں ماڈل کالونی سعودآباد لیاقت مارکیٹ سمیت اطراف کے علاقوں میں غیر اعلانیہ طور پر  بجلی بند رہی۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ رات 1 بجے لائٹ جانا معمول ہے اور 2 بجے لائٹ بحال کی جاتی ہے تاہم 2 بجے آنے والی لائٹ پھر 3 بجے بند کر دی گئی۔

اسکے علاوہ گارڈن  لیاقت آباد ملیر ماڈل کالونی میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے جبکہ شہر کے دیگر مختلف علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

شہر کے مستثنی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ شروع چار بار ڈیڑھ گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی ہے

Advertisement

دوسری جانب  شہر میں گرمی کے زور اور مچھروں کی بھرمار پہلے ہی ہے اسکے باوجود کے الیکٹرک اپنی ہڈ دھرمی سے بعض نہیں آرہا ہے۔

کے الیکٹرک انتظامیہ بھی فون اٹھانے اور شکایات سننے سے قاصر ہے تاہم ترجمان کے الیکٹرک نے دعوی کیا ہے کہ اضافی لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر