
بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما فیملی کے ہمراہ ممبئی واپس آگئیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ انوشکا کچھ دنوں سے پیرس میں موجود تھے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو پیرس کے ہوٹل کے کمرے کی کھڑی میں جاھکتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ نے انسٹا پوسٹ کی کیپشن میں لکھا تھا کہ میرے سامنے والی کھڑی میں پیرس میوسنگ ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News